Buy website traffic cheap

حلف

عمران خان کی کامیاب باؤلنگ جاری، دومزید ن لیگی اراکینِ اسمبلی کی وکٹیں گر گئیں

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف نے مزید 2 وکٹیں گرا دی ہیں،ن لیگ سمیت دو ارکان اسمبلی نے عمران خان کے کھلاڑی بننے کا فیصلہ کر لیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق رحیم یار خان سے مسلم لیگ ن کے ایم پی اے رئیس مجبوب اورجیکب آباد سے آزادمنتخب ہونے والے ایم پی اے غالب حسین ڈومکی نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔