Buy website traffic cheap

عائشہ

عمران خان کے بعد شاہد خاقان عباسی اور عائشہ گلالئی کے کاغذات نامزدگی بارے حیران کن خبر آگئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) عمران خان کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 53 سے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے بعد مزید اہم شخصیات کے کاغذات نامزدگی مسترد کردئیے گئے ہیں. تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم سابق شاہد خاقان عباسی اور پی ٹی آئی (گ) کی سربراہ عائشہ گلالئی کے کاغذات نامزدگی بھی مسترد ہوگئے ہیں۔
واضح‌ رہے کہ عمران خان کے لاہور سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 131 اور کراچی کے این اے 243 سے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے گئے ہیں جبکہ این اے 53 سے عمران‌ خان پر لگائے گئے اعتراضات پر ریٹرننگ آفیسر نے ان کے کاغذات مسترد کردئیے.

یہ خبر بھی پڑھیں: عام انتخابات کا مزہ دوبالا .. بڑے بڑے سیاسی برج گرنے سے بچ گئے،