Buy website traffic cheap

مرادعلی شاہ

عوام کے ہاتھوں سیاستدانوں کا احتساب جاری، سابق وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ کو عوام نے گھیر کر سوالات کی بوچھاڑکردی

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستانی عوام میں مین سٹریم اور سوشل میڈیا کی وجہ سے اپنے حقوق کے حوالے سے کافی شعور بیدارہوچکاہے جس کی وجہ سے اب وہ اپنے عوامی نمائندوں سے بارپرس کرنے لگے ہیں اب تک کئی سیاستدان عوامی عدالت کا سامنا کرچکے ہیں جن میں جمال لغاری، شاہد خاقان عباسی، سید خورشید شاہ شامل ہیں ۔ آج جب سابق وزیراعلیٰ سندھ سید مرادعلی شاہ اپنے حلقے میں الیکشن مہم کیلیے پہنچے تو وہاں ووٹر زنے ان کو اپنے نرغے میں لے لیا اور سوالات کی بوچھاڑ شروع کردی۔ ووٹر نے مرادعلی شاہ نے کہا کہ ہمارے باپ آپ ووٹ دیتے ہوئے مرگئے لیکن آپ نے ہمارے لیے کچھ نہیں کیا۔ جس پر مرادعلی شاہ غصے میں آگئے اور کیمرہ بند کردیا۔