Buy website traffic cheap

خراج

عیدالاضحی کے موقع پر ٹریفک پولیس کا خصوصی ٹریفک پلان جاری

ساہیوال(بیورورپورٹ)عیدالاضحی کے موقع پرساہیوال ٹریفک پولیس کا خصوصی ٹریفک پلان جاری۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر ریاض احمد کی زیرصدارت ان کے دفترمیں ایک خصوصی اجلاس منعقدہواجس میں انسپکٹرز اوروارڈنز نے شرکت کی ،اجلاس مےں عےدالاضحی کے موقع پر ساہیوال ٹرےفک پولےس کی طرف سے شہرےوں کو زےادہ سے زےادہ سفری سہولےات فراہم کرنے اور شہر مےں مربوط ٹرےفک نظام قائم رکھنے کےلئے خصوصی اقدامات کئے گئے ہےں، عےد الاضحی پر 130سے زائد افسران و اہلکاران شہرےوں کی رہنمائی کے لئے موجود ہوں گے، ساہیوال مےں لگائی گئی موےشی منڈی کےلئے افسران و اہلکاران کی اضافی نفری تعےنات کی گئی ہے جوکہ مختلف شفٹوں مےں ڈےوٹی سر انجام دےنگے تاکہ موےشی خرےدنے کےلئے آنےوالے شہرےوں کو پرےشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے،اس کے علاوہ ضلع کے بڑے شاپنگ سےنٹرز،مساجد،امام بارگاہوں،قبرستان،تفرےحی مقامات پر اضافی نفری تعےنات کرنے کے علاوہ زےادہ رش والی شاہراہوں پر شہرےوںکی سہولت کےلئے ڈائےورشن پوائنٹس دےے گئے ہےں ،ٹرےفک پولےس کی جانب سے غےر قانونی موےشی منڈےوں کے خلاف قانونی کارروائی جاری رکھنے کا فےصلہ کےا گےا ہے۔