Buy website traffic cheap

الحرام

عید الفطر کا چاند نظر آنے کا امکان؟ محکمہ موسمیات نے بڑا اعلان

لاہور (ویب ڈیسک) لاہور، اسلام آباد، مظفر آباد، فیصل آباد، منگلا، جہلم سمیت پنجاب بھر سے چاند دیکھنے کی کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی۔
لاہور میں زونل رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں مولاناعبدالخبیر آزاد نے بتایا کہ ہم نے لاہور میں چاند دیکھنے کی کوشش کی لیکن ہمیں کہیں پر چاند نظر نہیں آیا اور کسی جگہ سے بھی چاند نظر آنے کی اطلاع نہیں ملی تاہم حتمی اعلان چیئرمین مفتی منیب الرحمان کریں گے۔. لیکن ملک کے دوسرے حصوں میں‌ چاند کی عمر 19 گھنٹے سے کم ہونے کی وجہ سے چاند نظر آنے کے امکانات انتہائی کم ہیں. لہذا عید المعظم بروز جمعہ کو ہونے کے امکانات کم ہیں.
دوسرے جانب محکمہ موسمیات نے عید پر موسم خوشگوار ہونے کی نوید سنائی ہے. ان کا کہنا تھا کہ ملک بھر میں پری مون سون بارشوں کا آغاز ہوجائےگا جب کہ مون سون ہوائیں پنجاب میں کل داخل ہوں گی۔