Buy website traffic cheap

رنبیرکپور

فلم ’’سنجو‘‘ نے کمائی کے ریکارڈ توڑ دئیے

ممبئی (ویب ڈیسک) اداکار سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم ’’سنجو‘‘ نے پہلے ہی روز 34 کروڑ کا بزنس کر کے سارے ریکارڈ توڑ دیے. فلم کی ریلیز سے قبل ہی 20 کروڑ کے ٹکٹس فروخت کیے جاچکے تھے. فلم ’’سنجو‘‘پہلے ہی روز 34 کروڑ 75 لاکھ کی کمائی کے ساتھ رواں سال کی سب سے زیادہ بزنس کرنے والی فلم بن گئی ہے اور اس نے بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان کی فلم’’ریس3‘‘کو بھی پیچھے چھوڑدیا ہے جس نے ریلیز کے پہلے روز 29 کروڑ 17 لاکھ کمائے تھے۔
‘واضح‌ رہے کہ اس فلم میں رنبیر کپور سنجے دت کی زندگی کی عکاسی کرتے ہوئے نظر آئینگے.