Buy website traffic cheap

کرتارپوربارڈر

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس نے پاکستان گرے لسٹ میں شامل کردیا، پاکستان کا جواب بھی سامنے آگیا

لاہور(ویب ڈیسک): دہشت گردانہ سرگرمیوں کو مالی معاونت فراہم کیخلاف کام کرنے والی تنظیم فنانشل ایکشن ٹاسک فورس نے پاکستان کو گرے لسٹ میں شامل کردیا ہے جس پر ردِ عمل دیتے ہوئے ترجمان دفترِ خارجہ ڈاکٹر فیصل کا کہنا تھاکہ ہمیں پہلے ہی بتادیا گیا تھاکہ پاکستان کا نام گرے لسٹ میں ڈال دیا جائیگا۔ اب پاکستان اور ایف اے ٹی ایف کے درمیان آئندہ کے لائحہ عمل پر بات چیت ہورہی ہے اگر ہم چیزیں بہتر کردیں تو نام نکال دیا جائیگا اور ایک دفعہ ہم پہلے بھی گرے لسٹ سے نکل چکے ہیں ناکامی کی صورت میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑسکتاہے۔