Buy website traffic cheap


فیاض الحسن نے نازیبا زبان استعمال کرنے پر معافی مانگ لی

لاہور (ویب ڈیسک) پنجاب کے وزیر اطلاعات و ثقافت فیاض الحسن چوہان نے نازیبا زبان کے استعمال پر معذرت کرلی ہے. تفصیلات کے مطابق فیاض الحسن نے نجی ٹی وی پر نازیبا الفاظ استعمال کیے تھے، ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں صوبائی وزیر اطلاعات نے کہا کہ آف دی کیمرہ کلپ چلانا صحافت کی اخلاقیات کے خلاف ہے، پورے پروگرام میں تحمل کے ساتھ انتہائی منفی سوالات کے جواب دیے، پروگرام ختم ہونے کے بعد آف کیمرہ میرے متعلق کلپ چلایا گیا، اس کے باوجود میں معذرت خواہ ہوں۔