Buy website traffic cheap

لیگی سینیٹر

فیصل آباد میں‌ایک اور چودہ سالہ حوا کی بیٹی ہوس کا نشانہ بن گئی، ملزمان قانون کے شکنجے میں

لاہور(ویب ڈیسک): لنڈیانوالہ کے نواحی گاوں کے 4 نوجوان 14 سالہ لڑ کی کوگھرسے زبردستی اپنے ساتھ لے گئے اور مبینہ اجتماعی زیادتی کانشانہ بنایا۔پولیس نے چاروں ملزمان کو گرفتار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق فیصل آباد کے علاقہ لنڈیانوالہ کے نواحی گاوں کی لڑکی کو 4 نوجوانوں نے مبینہ اجتماعی زیادتی کانشانہ بنایا۔پولیس کا کہنا ہے کہ نوجوان 14 سالہ لڑکی کوگھرسے زبردستی اپنے ساتھ لے گئے اور مبینہ اجتماعی زیادتی کانشانہ بنایا۔پولیس کا مزید کہنا تھا کہ چاروں ملزمان کوگرفتارکرلیا ہے اور ڈی این اے رپورٹ آنے کے بعدمزیدحقائق سامنے آسکیں گے۔