Buy website traffic cheap

ایشین گیمز

قومی ہاکی ٹیم قازقستان کو سولہ گول سے ہراکر ایشین گیمز کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی

لاہور: قومی ہاکی ٹیم نے قارقستان کو سولہ صفر سے شکست دیکر جکارتہ میں جاری ایشین گیمزکے سیمی فائنل میں جگہ بنالی ہے۔ قازقستان کو شکست دیتے ہوئے قومی ٹیم نے گروپ بی میں اپنی پہلی پوزیشن برقراررکھی۔ پاکستان ہاکی ٹیم نے کھیل کی ابتداء سے ہی اپنے جارحانہ کھیل کی وجہ سے میچ پر اپنی گرفت مضبوط کرلی اور پہلے ہی کوارٹر میں چارگول کرکے مخالف ٹیم کو حواس باختہ کردیا۔