Buy website traffic cheap

ٹریفک وارڈن

لاہورمیں ٹریفک وارڈن کو لڑکی سے فون نمبر مانگنامہنگاپڑگیا، تاریخی چھترول اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی

لاہور(ویب ڈیسک): لاہور کے علاقے شاہد رہ میں مبینہ طور پر ٹریفک وارڈن نے لڑکی سے فون نمبر مانگا جس پر وہ طیش میں آگئی اور وارڈن کی سرِ عام پٹائی کردی۔ لڑکی نے الزام عائد کیا کہ نمبر نہ دینے کی وجہ سے وارڈن اس کے ساتھ بدتمیزی کررہا تھا۔ ویڈیو میں دیکھاجاسکتا ہے کہ کس طر ح لڑکی وارڈن کی پٹائی کررہی ہے اور ساتھی وارڈن اسے لڑکی سے بچانے کی کوشش کررہے ہیں ۔ سی سی پی او لاہور نے واقعہ کا نوٹس لیکر تحقیقات کا حکم دیدیا ہے۔