Buy website traffic cheap


لاہورہائیکورٹ نے تاریخی عمارتوں کے متعلق اہم حکمنامہ جاری کردیا، حکام کی دوڑیں

لاہور(ویب ڈیسک): لاہورہائیکورٹ نے تاریخی عمارتوں پر سائن بورڈ لگائے جانے کے متعلق کیس کی سماعت کی ۔ دورانِ سماعت عدالت نے ڈائریکٹر جنرل پی ایچ اے سے استفسارکیا کہ تاریخی عمارتوں پر سائن بورڈز کس طرح اور کیوں لگائے گئے ہیں جس پر لاہورہائیکورٹ نے ڈی جی پی ایچ اے کو حکم دیا کہ تین دن کے اندر تاریخی عمارتوں سے سائن بورڈز ہٹاکر رپورٹ جمع کروائی جائے۔