Buy website traffic cheap

زعیم قادری

لاہور حمزہ شہباز اور ان کے باپ کی جاگیر نہیں ہے، اہم لیگی رہنماء نے علمِ بغاوت بلند کردیا، آزادحیثیت میں الیکشن لڑنے کا فیصلہ

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء اور سابق ترجمان پنجاب حکومت و صوبائی وزیربرائے مذہبی امور سید زعیم حسین قادری نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ن لیگ سے راہیں جداکرنے کا فیصلہ کرلیا ہے اور کہا کہ میں مالیشیا نہیں ہوں اور حمزہ شہبازکو کہنا چاہتاہوں کہ لاہور حمزہ شہبار اور ان کے والد کی جاگیر نہیں ہے ۔ میرا الیکشن حمزہ شہباز کیساتھ ہے، انہوں نے یہ بھی اعلان کیا کہ وہ آزادحیثیت میں این اے ایک سوتینتیس سے الیکشن لڑیں گے۔