Buy website traffic cheap

ذرداری

لیاری آج بھی بھٹو کا ہے، آصف زرداری کے بیان نے ہلچل مچادی

کراچی (ویب‌ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کا بلاول بھٹو کے قافلے پر حملے اور پتھرائو پر ردعمل دیتے ہوئے کہنا تھا کہ لیاری کی عوام نے ثابت کیا کہ آج بھی وہ بھٹو خاندان کیساتھ ہیں. ان کا مزید کہنا تھا کہ جو لوگ بینظیر سے خوف زدہ تھے آج وہ بلاول سے خائف ہیں.
واضح رہے کہ گزشتہ روز پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے قافلے پر پتھراؤ اور ڈنڈوں سے حملہ کیا گیا تھا جبکہ سابق وزیراعلیٰ‌ مراد علی شاہ بھی ان کے ہمراہ تھے.