Buy website traffic cheap

لیڈزٹیسٹ

لیڈزٹیسٹ: پاکستان کو ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ مہنگا پڑگیا، سوکھے پتوں کی طرح وکٹیں گرنے لگیں

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرے ٹیسٹ کا آغاز لیڈز میں ہوگیاجس میں پاکستان نے ٹاس جیت پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو تاحال قومی ٹیم کو کافی مہنگا پڑا ہے ۔ پاکستان کے ابتدائی چار بلے باز صرف اڑسٹھ رنز پر پویلین واپس لوٹ گئے ہیں اس وقت کپتان سرفراز احمد اور پہلا ٹیسٹ کھیلنے والے عثمان صلاح الدین کریز پر موجود ہیں۔