Buy website traffic cheap

حلف

لیگی حکومت کے خاتمے باوجود عمران خان کا ایک بار پھر احتجاجی مظاہرے کا اعلان، پی ٹی آئی اب کس مسئلے پر احتجاج کرنے جارہی ہے

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ایک بار پھر ملک گیر احتجاجی مظاہرے کا علان کردیا ہے۔ پی ٹی آئی ملک میں جاری بجلی کے بحران پر منگل کے روز پورے ملک میں احتجاج کریگی۔ عمران خان نے اپنے ورکر زاور پارٹی قیادت کو ہدایت کی ہے یونین کونسل کی سطح تک لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاج کیا جائے۔ یادرہے کہ عمران خان نگران وزیراعظم جسٹس ریٹائرڈ ناصرالملک کو بھی خط لکھ چکے ہیں جس میں انہوں نے گزارش کی ہے کہ قوم کو بتایا جائے کہ ملک میں بجلی کی پیداوارکی اصل صورتحال کیا ہے اور اس بحران کا ذمہ دارکون ہے۔