Buy website traffic cheap

این آر او

لیگی رہنماء طلال چوہدری نے اپنی نااہلی کیخلاف سپریم کورٹ آف میں نظرِ ثانی کی اپیل دائر کردی

لاہور(ویب ڈیسک): سابق وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے توہین عدالت کیس کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کردی۔ طلال چودھری نے عدالت کے رو برو موقف اختیار کیاہے کہ توہین عدالت کیس میں الزام ثابت کئے بغیرسزا دی گئی،عدالتی فیصلہ قانون کی نظرمیں درست نہیں،کالعدم قراردیاجائے۔واضح رہے کہ سپریم کورٹ نے توہین عدالت کیس میں سابق وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری کو 5 سال کیلئے نااہل قراردیاتھا۔