Buy website traffic cheap

غیر قانونی ٹھیکہ

لیگی رہنماؤں کی نیب دفاترمیں پیشیاں جاری، ایک اور اہم سابق لیگی وزیر کو غیر قانونی ٹھیکہ دینے کے الزام میں دھر لیا گیا

لاہور(ویب ڈیسک): سابق وفاقی وزیربرائے انفارمیشن ٹیکنالوجی انوشہ رحمٰن بھی مبینہ طور پر تھری جی اور فورجی ٹیکنالوجی کا غیر قانونی ٹھیکہ دینے کے الزام میں قومی احتساب بیورومیں آج پیش ہوئیں۔ نیب آفس میں آمد کے بعد سابق وزیر کو نیب حکام کی جانب سے سوالنامہ دیا گیا۔