Buy website traffic cheap

شہباز شریف

لیگی صدر شہبازشریف کی ایک اور خفیہ شادی منظرِ عام پر آگئی، معروف صحافی نے انکشاف کرکے تہلکہ مچادیا

لاہور(ویب ڈیسک): معروف سینئرصحافی چوہدری غلام حسین نے اپنے پروگرام میں انکشاف کیا ہے کہ سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف نے نصرت شہبازاور تہمینہ درانی کے علاوہ بھی ایک خفیہ شادی کررکھی ہے انہوں نے دعوٰی کیا ہے کہ لیگی صدر نے ایک سابق ایڈوکیٹ جنرل سے شادی کی ہے جس کی تفصیلات وہ جلد اپنے پروگرام میں لیکر آئیں گے۔ یادرہے کہ سابق وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار کی ماروی میمن سے مبینہ شادی اور سعد رفیق کی ٹی وی اینکر سے شادی کی خبر بھی انہوں نے ہی بریک کی تھی۔