Buy website traffic cheap

متحدہ اپوزیشن

لیگی صدر شہبازشریف کے زیرِ صدارت مری میں متحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج ہوگا

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف کی زیرِ صدارت متحدہ اپوزیشن کا آئندہ کی حکمتِ عملی کے حوالے سے اہم اجلاس آج مری میں ان کی رہائش گاہ پر ہوگا۔ جس میں پی پی پی ، متحدہ مجلس عمل، اے این پی ، پاک سرزمین پارٹی ، پختونخواہ میپ اور قومی وطن پارٹی کے رہنما ء شریک ہونگے۔ اجلاس میں صدارتی انتخابات کے حوالے سے حکمت عملی اور اپوزیشن کا متفقہ صدارتی امیدوارسامنے لانے پر بات چیت کی جائیگی۔