Buy website traffic cheap

گرل فرینڈز

لیگی قیادت نے خواتین کی مخصوص نشستوں پر گرل فرینڈز، چہیتیوں اور رشتہ داروں کو نوازدیا، لیگی خاتون رہنماء برس پڑی

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان مسلم لیگ ن کی خاتون رہنماء نسرین ملک پارٹی قیادت کی جانب سے خواتین کی مخصوص نشستوں کی غیر منصفانہ تقسیم برس پڑیں اور دعوٰ ی کیا کہ ٹکٹیں قیادت نے اپنی گرل فرینڈز، ملازماؤں اور رشتہ داروں کو دی ہیں اور نظریاتی کارکنوں کو نظراندازکیا گیا ہے۔ ان کا کہنا تھاکہ رابعہ فاروقی ق لیگ کی ایم پی اے خدیجہ عمر فاروقی کی بہن ہیں اور ان کو خواجہ احسان کی گرل فرینڈ ہونے کی وجہ سے ٹکٹ دیا گیا۔ ان کا مزید کہنا تھاکہ شائستہ پرویز ملک کی ملازمہ کنول لیاقت کو بھی ٹکٹ دیا گیا ہے اور خواجہ آصف کی بھی اہلیہ ٹکٹ کی حقداربن گئیں۔