Buy website traffic cheap

ڈاکٹر عبدالقدیر خان

محسنِ پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کن دو مواقع پر خود پر الزامات لیکر پاکستان کو بچایا، طویل عرصے بعد انکشاف کردیا

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان کے ایٹمی پروگرام کے بانی اور محسنِ پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کہا ہے کہ انہوں نے دو موقعوں پر خودپر الزام لیا اور پاکستان کی عزت کو بچالیا ۔ ان کا کہنا تھاکہ پہلے ایٹمی دھماکے کرکے اور دوسری دفعہ بے بنیاد الزامات اپنے اوپر لیکر پاکستان کو بچایا۔ پاکستان قوم کو ڈاکٹر اے کیو خان کو محسن مانتی ہے لیکن مشرف دورکے اند ر ان پر دباؤ ڈال کر اعتراف کروایا گیا کہ انہوں نے ایران، لیبیا اور جنوبی کوریا کو ایٹمی ٹیکنالوجی فراہم کی ہے جس کی وجہ سے ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو کافی عرصے تک گھرمیں نظر بند رکھا گیااور آزادانہ نقل وحرکت پر پابندی لگائی گئی۔