Buy website traffic cheap

مریم نواز

مریم نوازنے سزامعطل ہونے کے بعد این اے 127 سے ضمنی الیکشن لڑنے کا فیصلہ کرلیا

لاہور(ویب ڈیسک): سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے پارلیمانی سیاست میں آنے کا فیصلہ کر لیا ہے.ے مریم نواز لاہور کے حلقہ این اے 127 سے ضمین انتخاب میں حصہ لیں گی ، مریم نواز نے جیل جانے سے قبل بھی اسی حلقے سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا تھا ، مگر سزا کے بعد مریم نواز کی جگہ کوررنگ امیدوار علی پرویز ملک کو ٹکٹ دیا گیا ، علی پرویز ملک رکن قومی اسمبلی پرویز ملک اور ایم این اے شائستہ پرویز ملک کے صاحبزادے ہیں ، اور وہ اس حلقے سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے ،معلوم ہواہے کہ علی پرویز ملک اس سیٹ سے استعفیٰ دیں گے اور مریم نواز اس حلقے سے الیکشن میں حصہ لیں گی ۔