Buy website traffic cheap

عمران خان

مزار پر حاضری، عمران خان نے ناقدین کے منہ بند کردئیے

لاہور (ویب‌ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پاک پتن مزار سجدہ کرنے کے حوالے سے بیان جاری کیا ہے جس میں کپتان کا کہنا تھا کہ مرشد سے عشق اور عقیدت کے اظہار کو شرک نہیں کہا جا سکتا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ کلمہ گو شرک کیسے کر سکتا ہے، عقیدت کے اظہار کو شرک نہیں کہا جا سکتا۔
واضح‌ رہے کہ مزار پر حاضری کے دوران احاطے میں داخل ہونے سے قبل انہوں نے مزار کی چوکھٹ پر سجدہ کیا جس پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا ہوگیا تھا۔