Buy website traffic cheap

صحافی

مشہورومعروف صحافی نامعلوم افراد کے تشددکا نشانہ بن گئے، عدلیہ بھی میدان میں آگئی، حکام کی دوڑیں

لاہور(ویب ڈیسک): گزشتہ رات معروف صحافی اور تجزیہ نگار اسدکھرل پر ایئرپورٹ سے گھرآتے ہوئے نامعلوم افراد نے حملہ کرکے تشددکیا جس کے نتیجے میں ان کی گردن پر گہرے زخم آئے۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے اسد کھرل پر تشددکا نوٹس لیا ہے اور آئی جی پنجاب سے چوبیس گھنٹے میں واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔