Buy website traffic cheap

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی سینیٹر جان مکین 81 برس کی عمر میں انتقال کر گئے. تفصیلات کے مطابق امریکی سینیٹر دماغ کے کینسر میں مبتلا تھے۔ ان کا علاج جاری تھا لیکن جان مکین نے گزشتہ روزمعالج کو اپنا علاج کرنے سے روک دیا تھا۔ ان کے انتقال پر امریکی کانگریس اور دونوں سیاسی جماعت کےیں گہرے صدمے سے دوچار ہیں۔
جان مکین 2008 میں ری پبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار رہے، وہ 30 سال امریکی سینیٹ کے رکن رہے، انہیں 6 بار امریکی سینیٹر منتخب ہونے کا اعزاز حاصل رہا۔