Buy website traffic cheap

ناصر جنجوعہ

مشیر قومی سلامتی ناصر جنجوعہ اچانک اپنے عہدے سے مستعفیٰ ، استعفیٰ سے متعلق افواہوں کا بازارگرم

لاہور(ویب ڈیسک): مشیر قومی سلامتی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائر ڈ ناصر جنجوعہ نے اچانک اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیاہے اس سلسلے میں انہوں نے استعفیٰ نگران وزیراعظم جسٹس ریٹائر ڈ ناصرالملک کو بھجوادیا ہے۔ استعفیٰ کی وجہ انہوں نے ذاتی قراردیا ہے کہ انہیں سابق حکومت نے تعینات کیا تھا اس لیے وہ حکومت کے خاتمے کیساتھ ہی استعفیٰ دینا چاہتے تھے ۔ دوسری طرف ذرائع کا کہنا ہے کہ پالیسی میں اختلافات کی وجہ سے مستعفیٰ ہوئے ہیں۔