Buy website traffic cheap

رنبیر کپور

معروف بالی وڈ اداکاررنبیر کپور کس نشے کے عادی تھے اور انہوں نے اس سے کیسے چھٹکارہ پایا، خود ہی انٹرویو میں اعتراف کرلیا

لاہور(ویب ڈیسک): غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اس بات کا انکشاف انہوں نے اپنے دیئے گئے ایک انٹرویو میں کیا انہوں نے کہاکہ وہ 15سال کی عمر میں نیکوٹین کے عادی ہو گئے تھے جس سے چھٹکارا پانے کے لئے وہ آسٹریا گئے اور وہاں کے ڈاکٹر نے انہیں نیکوٹین سے چھٹکارے میں مدد کے لئے کانوں میں لگانے کیلئے انجکشن دیئے کیونکہ رنبیر کپور کو یہ لگتا تھا کہ ان میں اتنی ہمت نہیں ہے کہ وہ اپنی طاقت سے اس سے چھٹکارا پا سکتے ہیں