Buy website traffic cheap

کرسٹیانورونالڈو

معروف فٹبال کرسٹیانورونالڈوکا ریال میڈرڈ کو چھوڑنے کا فیصلہ، اب کس مشہور کلب میں جارہے ہیں

لاہور(ویب ڈیسک): پرتگال کے فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو سپین کے کلب ریا ل میڈرڈ کو چھوڑ کر انگلش کلب مانچسٹر یونائیٹڈ میں جانے کو تیارہیں۔ریال میڈرڈ کے سابق منیجر فیبیو کیپلو کا کہناہے کہ رونالڈو کی مانچسٹر یونائیٹڈ کے کلب سے زیادہ اس کے منیجر جوز مر ینہو میں دلچسپی ہے اوروہ اس کے ساتھ مل کر کھیلناچاہتا ہے ،جوز مرینہو کی ریال میڈرڈ میں موجودگی کے دوران دونوں کی ملاقاتیں بھی ہوئیں اور معاملات طے پاچکے ہیں اورکرسٹیانورونالڈ و آئندہ سیزن میں مانچسٹریونائیٹڈ کی طرف سے پریمیئر لیگ میں کھیلتے ہوئے نظر آئیں گے۔