Buy website traffic cheap


معروف فٹبال کلب “چیلسی ” کو فروخت کرنے کا فیصلہ، کتنے ارب ڈالر میں ڈیل ہورہی ہے، جانیے

لاہور(ویب ڈیسک): چیلسی ایف سی کو ایک مرتبہ پھر فروخت کئے جانے کا امکان ہے۔ ر وسی ارب پتی مالک رومن ابراہیمووچ نے ایک انوسٹمنٹ بینک کی خدمات حاصل کر لی ہیں جو پریمیئر لیگ کلب کی فروخت کے معاملا ت دیکھے گا۔ اس حوالے سے کلب ذرائع کا کہناتھا کہ چیلسی کو بیچنے پر غور نہیں کیا جا رہا ہے۔