Buy website traffic cheap

بلیو

ملک بھر میں بلیو وہیل اور مومو جیسی گیموں پر پابندی

لاہور (ویب‌ڈیسک) وفاقی وزیر آئی ٹی ڈاکٹرخالد مقبول صدیقی نے ملک میں بلیو وہیل اور مومو جیسی تمام گیموں پر پابندی لگانے کا حکم دیدیا ہے. تفصیلات کے مطابق خالد مقبول صدیقی کا کہنا تھا کہ خودکشی پر ابھارنے والے گیمز کے خلاف بڑا فیصلہ کرلیا ہے اور ملک بھر میں بلیو وہیل اور مومو جیسے تمام سوفٹ وئیرز اور سوشل گیمز کے استعمال پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔پاکستان میں بلیو وہیل اور مومو جیسے سافٹ ویئرز (سوشل گیمز) کی کوئی گنجائش نہیں، اس طرح کے سوفٹ ویئرز نوجوانوں کی تباہی اور دنیا میں موت کا ایک بڑا سبب بنتے جارہے ہیں۔