Buy website traffic cheap

ذرداری

منی لانڈرنگ کیس: بینکنگ کورٹ نے سابق صدرآصف علی ذرداری کی عبوری ضمانت منظورکرلی

لاہور(ویب ڈیسک): منی لانڈرنگ کیس میں بینکنگ کورٹ نے سابق صدر آصف علی زرداری کی ضمانت منظور کر تے ہوئے 20لاکھ کے مچلکے جمع کرانے کی ہدایت کر دی۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق صدر آصف علی زرداری کو3ستمبر تک بینکنگ کورٹ میں پیش ہونے کا حکم دیاتھا اور اسی سلسلہ میں آصف زردای بینکنگ کورٹ میں پیش ہوئے اور عبوری ضمانت کی درخواست دائر کی۔جس پر عدالت نے سا بق صدر آصف علی زرداری کی درخواست ضمانت منظور کر تے ہوئے 20لاکھ کے مچلکے جمع کرانے کی ہدایت کر دی۔