Buy website traffic cheap

الرحمان

مولانا فضل الرحمان بھی کسی سے پیچھے نہ رہے، بڑا بیان دیدیا

لاہور (ویب‌ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ منصب تو مل ہی جاتے ہیں لیکن منزل نہیں ملتی. تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ منصب تو ہاتھ میں آجاتے ہیں اور افراد وزیراعظم، صدر بھی بنتے رہے ہیں لیکن منصب منزل نہیں ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ہم مل جل کر جمہوری سفر کو آگے بڑھانا چاہتے ہیں، اب تک ہم آزادی کے اصل مقاصد حاصل نہیں کر سکے، ہمارا مقصد ہے کہ ملک میں جمہوری ادارے مستحکم ہونے چاہئیں، منصب تو مل جاتے ہیں، لوگ وزیراعظم اور صدر بھی بنتے رہتے ہیں لیکن اصل میں منزل ملنا ضروری ہے۔