Buy website traffic cheap

الرحمان

مولانا فضل الرحمان نے مدارس بارے بیان دے کر حکومت کی

لاہور (ویب‌ڈیسک) جمعیت علماء اسلام(ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے مدارس بارے بیان دیا ہے کہ حکومت مدارس کے معاملات کو نہ چھیڑے. تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ دینی مدارس کی مخالفت دراصل دین کی مخالفت ہے، حکومت یہ جنگ نہ چھیڑے ورنہ ان کے دن گئے جاچکے ہیں اب بھی وقت ہے حکومت اپنے فیصلے واپس لے اگرحکومت نے فیصلے واپس نہیں لئے تو ہم کروائیں گے۔ واضح رہے کہ تحریک انصاف کی حکومت نے دینی مدارس اور دوسرے تعلیمی مراکز میں یکساں تعلیم کا نظام پیش کرنے کی حکمت عملی اپنانے کا اعلان کیا ہوا ہے. اس موقع پر مولانا فضل الرحمان نے بیگم کلثوم نواز کے انتقال پر بھی افسوس کا اظہار کیا.