Buy website traffic cheap

احسان مانی

میری طرف آپ سب کو عید کی خوشیاں مبارک ہوں: ڈیرن سیمی

میری طرف آپ سب کو عید کی خوشیاں مبارک ہوں: ڈیرن سیمی
جمیکا:میری طرف آپ سب کو عید کی خوشیاں مبارک ہوں پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے پشتو زبان میں عید کی مبارک باد دے دی کہا ہے کہ میری طرف آپ سب کو عید کی خوشیاں مبارک۔ڈیرن سیمی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر پیغام دیا ہے کہ میری طرف آپ سب کو عید کی خوشیاں مبارک ہوں۔ امید ہے رمضان کا مہینہ اچھا گزرا ہوگا، میری طرف آپ سب کو عید کی خوشیاں مبارک ہوں۔

ضرور پڑھیے:

کراچی ،عید پر قیدیوں کی سزاﺅں میں کمی اور 7 کی رہائی کا اعلان

کراچی: آئی جی جیل خانہ جات نصرت حسین منگن نے عید کی خوشی میں 339 قیدیوں کی سزا میں کمی اور 7 قیدیوں کی سزا پوریہونے پر جیلوں سے آزاد کر دیے۔نصرت حسین منگن نے اپنے جاری کردہ بیان میں بتایا کہ عیدالفطر کی خوشی میں قیدیوں کی سزا میں 60 یوم کی کمی کا اعلان کردیا گیا ہے، عیدالفطر کی خوشی میں سندھ بھر کے جیلوں میں قید قیدیوں کی سزاﺅں میں 60 یوم کی کمی کا اعلان کیا گیا ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ قیدیوں کو سزا میں 60 یوم کی کمی جیل قوانین کے تحت کی جاتی ہے، جیل قوانین رول نمبر 216 کے تحت اپنے صوابدیدی اختیارات استعمال کرتے ہوئے تمام جیلوں کے قیدیوں کی سزا میں کمی کر سکتا ہے۔آئی جی جیل خانہ جات نے کہا کہ سزا میں کمی سے 339 قیدیوں کو فائدہ اور 7 قیدی جیلوں سے آزاد ہوئے، کچھ قیدی ایسے بھی ہیں جن کی سزاﺅں میں کمی نہیں کی جاتی۔نصرت حسین منگننے مزید کہا کہ جیلوں کی سیکیورٹی صورتحال بہتر بنائی گئی ہے، کچھ جیلوں میں سی سی ٹی وی کیمرے لگائے ہیں جبکہ کچھ میں لگانے کا کام جاری ہے۔