Buy website traffic cheap

داتا

مینگورہ: گاڑی چلاتے ہوئے فون پر بات کرنے پرٹریفک وارڈن نے پی ٹی آئی ایم پی اے کا چالان کردیا

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف کے ایم پی اے عزیز اللہ گران کادوران ڈرائیونگ موبائل فون استعمال کرنے پر چالان کر دیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پی ٹی آئی ایم پی اے عزیز اللہ گران سوات کے شہر مینگورہ میں کار چلاتے ہوئے موبائل پر بات کر رہے تھے۔ اس دوران ٹریفک پولیس اہلکاروں نے انہیں روکا اور دوران ڈرائیونگ موبائل استعمال کرنے پر 500روپے کا چالان کردیا ، جو انہوں نے موقع پر ہی ادا کر دیا۔واضح رہے کہ گذشتہ سال بھی عزیز اللہ گران کا خیبر پختونخوا پولیس نے دوران ڈرائیونگ سیٹ بیلٹ نہ پہنے پر چالان کیا تھا ۔