Buy website traffic cheap

ریلیز

نئی فلم ’ریمبو‘ کی ریلیز کی تاریخ سامنے آگئی

ممبئی (ویب ڈیسک) بالی وڈ سٹار ٹائیگر شروف کی فلم ’ریمبو‘ کے ہندی ری میک کو ریلیز کیے جانے کی تاریخ سامنے آگئی. تفصیلات کے مطابق فلم 2 اکتوبر 2020ء کو ریلیز کی جائے گی۔ واضح رہے کہ یہ فلم ہالی ووڈ کی 1982ء میں ریلیز ہونے والی فلم ’’فرسٹ بلڈ‘‘ کا ہندی ری میک فلم ہے جس میں حقیقت کا رنگ بھرنے کے لیے نوجوان اداکار ٹائیگر شروف مرکزی کردار ادا کیا ہے.

یہ خبر بھی پڑھیں: فٹ بال ورلڈ کپ کا معرکہ، بڑی ٹیموں کے درمیان سخت مقابلہ جاری