Buy website traffic cheap

ناصر

ناصر کھوسہ ہی نگران وزیراعلیٰ پنجاب ہونگے، ن لیگ ڈٹ گئی

لاہور (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا تھا کہ نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کے لیے ناصر کھوسہ کا نام تمام جماعتوں کی جانب سے حتمی فیصلے کے بعد دیا گیا تھا لیکن تحریک انصاف کی جانب سے تحفظات کے بعد نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کے لیے ناصر سعید کھوسہ کا نام واپس لے لیا گیا ہے۔
وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ ناصر کھوسہ کو نگراں وزیراعلیٰ بنانے کا آئینی تقاضا پورا ہوگیا ہے اور ان کا نام کسی صورت واپس نہیں لیا جائے گا، ناصرکھوسہ ہی نگراں وزیراعلیٰ رہیں گے جب کہ نگراں وزیراعلیٰ کے لئے سمری وزارت قانون کے ذریعے گورنر کو بھیجی گئی ہے۔