Buy website traffic cheap

ایازصادق

نامورسیاستدان نے سپیکر قومی اسمبلی کو اپنے حلقے سے الیکشن لڑنے کی پیشکش کردی، ایاز صادق اپنے حلقے سے کیوں نہیں لڑ رہے

لاہور(ویب ڈیسک): خیبر پختونخواہ اور سندھ کے بعد آج رات بارہ قومی و پنجاب اسمبلی بھی اپنی مدت پوری کرنے جارہی ہے۔ قومی اسمبلی میں اس حوالے سے الوداعی اجلاس ہوا۔ جس میں اراکینِ اسمبلی نے کافی خوشگوار ماحول میں تقریریں کیں۔ وفاقی وزیرِ کھیل ریاض الدین پیرزادہ نے سپیکر قومی اسمبلی کو پیشکش کی کہ اگر آپ کا حلقہ توڑ دیا گیا ہے تو آپ میرے حلقے سے الیکشن لڑ لیں۔