Buy website traffic cheap


نندی پورپاورپلانٹ بنانے والوں کے لیے ڈراؤنا خواب بن گیا، چیئرمین نیب کا کاروائی کا حکم

لاہور(ویب ڈیسک): قومی احتساب بیوروکے چیئرمین جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے نیب لاہور کو نندی پورپاور پلانٹ میں مبینہ خردبرد کی تحقیقات کا حکم دیدیا ہے۔ ڈی جی نیب لاہورمیجر ریٹائرڈ شہزادسلیم کرپشن کیس کی تحقیقات کرینگے۔ یادرہے کہ سپریم کورٹ نے نیب کو نندی پورپاور پلانٹ میں قوم کا پیسہ ضائع کرنے کی تحقیقات کا حکم دیا تھا۔