Buy website traffic cheap

نندی پورکیس

نندی پورکیس: سابق وزیراعظم راجہ پرویزاشرف اوربابراعوان کی ضمانت منظور

لاہور(ویب ڈیسک): احتساب عدالت میں نندی پور پاور پلانٹ ریفرنس کی سماعت ہوئی جس میں راجہ پرویز اشرف اور بابر اعوان کی ضمانت منظور کر لی گئی ہے۔اسلام آباد میں احتساب عدالت میں نندی پور پاور پلانٹ کیس کی سماعت کے دوران سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف اور بابر اعوان عدالت میں پیش ہوئے، دوران سماعت دونوں ملزمان کی ضمانت منظور کرلی گئی جبکہ دونوں کو 2 لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم بھی دیا گیا ہےعدالت نے نندی پورپاورپلانٹ ریفرنس کی سماعت 2اکتوبر تک ملتوی کردی ۔