Buy website traffic cheap

ننھی زینب

ننھی زینب کے قاتل عمران کو سرِ عام پھانسی دینے کے حوالے سے عدالت نے اہم حکم جاری کردیا

لاہور(ویب ڈیسک): قصورمیں زیادتی کے بعد قتل کا شکارہونیوالی ننھی زینب امین کے والد امین انصاری نے عدالت میں درخواست دائر کی ہے کہ ان کی بیٹی کے قاتل عمران کی تمام اپیلیں خارج ہوچکی ہیں اس لیے اسے سرِ عام پھانسی دیکر عبرت کا نشان بنایا جائے۔ جس پر لاہورہائیکورٹ نے معاونت کے لیے ایڈوکیٹ جنرل کو طلب کرلیا ہے۔