Buy website traffic cheap

نوازشریف

نوازشریف نے چھ جولائی کو عدالت میں کھڑے ہوکر فیصلہ سننے کا مشروط اعلان کردیا

لاہور(ویب ڈیسک): سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ ن کے تاحیات قائد میاں محمد نوازشریف نے لندن میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ فوجی ڈکٹیٹر نہیں ہیں جو ڈرکر بھاگ جائیں گے۔ میں عدالت میں کھڑے ہوکر اپنے خلاف فیصلہ سنوں گا۔ نوازشریف نے اپنی وطن واپسی کے فیصلے کو بیگم کلثوم نوازکی صحتیابی سے مشروط کردیا کہ جیسے ہی ان کی طبیعت سنبھلے گی وہ پاکستان آئینگے اور عدالت سے استدعا کہ وہ ایون فیلڈ کیس کا فیصلہ کچھ دیر کے لیے مؤخر کردے۔