Buy website traffic cheap


نوازشریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنا بہت مہنگا پڑیگا، اہم لیگی رہنماء نے وزیراعظم عمران خان کو خبردارکردیا

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما سعد رفیق نے کہا ہے کہ نوازشریف کوای سی ایل میں رکھنا عمران حکومت کیلیے درد سر بن جائے گا۔ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عمران کے مشرفی مشیرانھیں کہیں کا نہیں چھوڑیں گے،کابینہ کے پہلے اجلاس میں شریف خاندان کا نام ای سی ایل میں ڈالنا سیاسی انتقام ہے،انھیں احتساب کے نام پرمخالفین سے جھگڑکرہیروبننے کے مشورےدیے جارہے ہیں،نوازشریف کوای سی ایل میں رکھنا عمران حکومت کیلیے درد سر بن جائے گا۔