Buy website traffic cheap

کارکنان

نواز شریف کا جلدی واپس نہ آنے کا فیصلہ، لیگی قیادت حیران رہ گئی

لاہور (ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اہلیہ کی طبیعت ناساز ہے لہذا ابھی وہ پاکستان نہیں جاسکتے. نواز شریف کے اس فیصلے سے لیگی قیادت پریشانی میں مبتلا ہو گئی ہے، لیگی رہنمائوں کا موقف اختیار کرنا ہے کہ نواز شریف کا الیکشن کے ٹائم پاکستان سے دور رہنا انتخابی مہم کیلئے نقصان دہ ہوگا. واضح‌ رہے کہ نواز شریف کی جمعرات کی واپسی اور جمعہ کے روز احتساب عدالت میں حاضری کی پشینگوئیاں چل رہی تھیں لیکن نوازشریف کے حالیہ بیان نے لیگی رہنمائوں کی امیدوں پر پانی پھیر دیا ہے.