Buy website traffic cheap

عید

نگران وزیراعظم جسٹس ریٹائرڈ ناصرالملک کا عہدہ سنبھالنے کے بعد آبائی گاؤں جانے کا فیصلہ

لاہور(ویب ڈیسک): نگران وزیر اعظم جسٹس (ر ) ناصر الملک اپنا عہدہ سنبھالنے کے بعد اتوارکو سوات جائیں گے اور اپنے آبائی گھر میں لوگوں سے ملاقاتیں بھی کریں گے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اتوار 3 جون کو گل کدہ سیدو شریف میں واقع اپنی آبائی رہائش گاہ کامران خان کور پر موجود ہونگے اور صبح دس بجے سے ایک بجے تک عام لوگوں سے ملاقاتیں کریں گے ۔