Buy website traffic cheap

عید

نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصرالملک نے حلف اٹھاتے ہی دبنگ فیصلہ جاری کردیا، لیگی پریشان

لاہور(ویب ڈیسک): سابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ریٹائرڈ ناصرالملک نے پاکستان کے ساتویں نگران وزیراعظم کی حیثیت سے حلف اٹھالیا ہے ۔ صدرِ پاکستان ممنون حسین نے ان سے حلف لیا اور تقریبِ حلف برداری میں ملک کی ممتاز شخصیات نے شرکت کی۔ انہوں نے نگران وزیراعظم کی حیثیت سے پہلے حکم میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے پرنسپل سیکرٹری فوادحسن فواد کا تبادلہ کردیا ہے۔ ان کو ڈی جی سول سروسز اکیڈمی لاہور تعینات کردیا ہے اور عامر سہیل مرزا کو نیا پرنسپل سیکرٹری تعینات کردیا ہے۔