Buy website traffic cheap

سندھ

نگراں وزیراعلیٰ سندھ نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا

کراچی (ویب ڈیسک) سندھ کے نامزد نگراں وزیر اعلیٰ فضل الرحمان نے اپنے عہدے کا حلف اُٹھا لیا ہے. حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس کراچی میں ہوئی جہاں سابق وزیراعلیٰ سندھ وزیراعلی مرادعلی شاہ سمیت اہم شخصیات نے شرکت کی جن میںناصر حسین شاہ، آغا سراج درانی، ڈی جی رینجرز میجر جنرل محمد سعید، آئی جی سندھ اللہ ڈنو خواجہ، بیورو کریٹس، دیگر وزرا شامل ہیں.
نگراں وزیر اعلیٰ فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ ہماری اولین کوشش پرامن ماحول میں الیکشن کا انعقاد ہے۔