Buy website traffic cheap

شاہدخاقان

نیوزلیکس کیس: عدالت نے سابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی کے قابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے

لاہور(ویب ڈیسک): لاہور ہائیکورٹ نے نیوز لیکس کیس میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے جبکہ نوازشریف اور سیرل المیڈا کو بھی نوٹسز جاری کر دیئے گئے۔ لاہور ہائیکورٹ میں نیوز لیکس کیس کی سماعت ہوئی، سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نوٹس کے باجود عدالت میں پیش نہیں ہوئے جس پر عدالت نے شاہد خاقان عباسی کے سابق ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے جبکہ سابق وزیراعظم نوازشریف اور سیرل المیڈا کو بھی نوٹسز جاری کر دیئے۔