Buy website traffic cheap

شہباز شریف

ن لیگ نے الیکشن جیتا تو وزیراعظم کون بنے گا؟ شہباز شریف کے اعلان نے سب کو دنگ کردیا

لاہور (ویب‌ڈیسک) سابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کا نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہنا تھا کہ اگر ان کی پارٹی نے الیکشن جیتا تو وہ خود ہی وزیراعظم کے امیدوار ہونگے. ان کا مزید کہنا تھا کہ نواز شریف فی الحال بیگم کلثوم نواز کی عیادت میں مصروف ہیں.
شفاف الیکشن کرانا الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے اگر الیکشن شفاف نہ ہوئے تو یہ ملک کی بدقسمتی ہوگی. ہماری جماعت کا مقابلہ تمام سیاسی جماعتوں سے ہے.